مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (جَوَازُ ٱلتَّلْبِيدِ فِي ٱلسَّفَرِ لِحِفْظِ ٱلشَّعْرِ)
سفر میں بالوں کی حفاظت کے لیے تلبید جائز ہے
حدیث نمبر: 4433
4433 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُلَبِّدًا . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا درآں حالیکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر کے بالوں کو چپکایا ہوا تھا۔ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4433]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (5914)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 4433 in Urdu