مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (التَّعْوِيذُ وَالْجَنْدَلُ مَعَ اللَّهِ تَعَالَى اسْتِعَاذَةٌ)
تعویذ گنڈے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ
حدیث نمبر: 4556
4556 - وَعَنْ عِيسَى بْنِ حَمْزَةَ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَكِيمٍ وَبِهِ حُمْرَةٌ، فَقُلْتُ: أَلَا تُعَلِّقُ تَمِيمَةً؟ فَقَالَ: نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ ذَلِكَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ تَعَلَّقَ شَيْئًا وُكِلَ إِلَيْهِ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
عیسیٰ بن حمزہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، میں عبداللہ بن عکیم رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو انہیں سرخ بادہ کا مرض تھا، میں نے کہا: آپ تعویذ کیوں نہیں لیتے؟ انہوں نے کہا: ہم اس سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کوئی چیز لٹکاتا ہے تو اسے اسی کے سپرد کر دیا جاتا ہے۔“ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4556]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (لم أجده) [و الترمذي (2072) و أحمد (310/4. 311) ]
٭ محمد بن عبد الرحمٰن بن أبي ليلي ضعيف و للحديث شاھد ضعيف عند النسائي (112/7 ح 4084)»
٭ محمد بن عبد الرحمٰن بن أبي ليلي ضعيف و للحديث شاھد ضعيف عند النسائي (112/7 ح 4084)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
Mishkat al-Masabih Hadith 4556 in Urdu