🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَعِيذُ مِنَ الْعَيْنِ الْبَرِيَّةِ)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نظر بد سے پناہ مانگتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4564
4564 - وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"هَلْ رُئِيَ فِيكُمُ الْمُغَرِّبُونَ؟"قُلْتُ: وَمَا الْمُغَرِّبُونَ؟ قَالَ:"الَّذِينَ يَشْتَرِكُ فِيهِمُ الْجِنُّ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے فرمایا: کیا تم میں «مُغَرِّبُونَ» دیکھے گئے؟ میں نے عرض کیا: «مُغَرِّبُونَ» کیا ہیں؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ لوگ (جو اللہ کا ذکر نہیں کرتے) ان میں جن (شیطان) شریک ہو جاتا ہے۔ (إسناده ضعيف، رواه أبو داود)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4564]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (5107)
٭ ابن جريج مدلس: عنعن و أبوه لين و أم حميد: لا يعرف حالھا .»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 4564 in Urdu