🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الْمُبَشِّرَاتُ لِلْمُؤْمِنِ)
مبشرات مؤمن
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4607
4607 - وَزَادَ مَالِكٌ بِرِوَايَةِ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ:"يَرَاهَا الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ أَوْ تُرَى لَهُ".
امام مالک رحمہ اللہ نے عطاء بن یسار کی روایت کے حوالے سے یہ اضافہ کیا ہے: ”(وہ خواب) جسے مسلمان شخص دیکھتا ہے، یا اس کی خاطر (کسی دوسرے شخص کو) دکھایا جاتا ہے۔“ صحیح، رواہ مالک۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4607]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ملک في الموطأ (957/2 ح 1848)
٭ السند مرسل و له شواھد، انظر الحديث السابق (4606) و طرقه .»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 4607 in Urdu