🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ لَا تَكْذِبُ، بِرِوَايَةِ الْبُخَارِيِّ)
مؤمن کا خواب جھوٹا نہیں، بروایت بخاری
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4615
4615 - قَالَ الْبُخَارِيُّ: رَوَاهُ قَتَادَةُ وَيُونُسُ وَهُشَيْمٌ وَأَبُو هِلَالٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ. وَقَالَ يُونُسُ: لَا أَحْسَبُهُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْقَيْدِ. وَقَالَ مُسْلِمٌ: لَا أَدْرِي هُوَ فِي الْحَدِيثِ أَمْ قَالَهُ ابْنُ سِيرِينَ؟. وَفِي رِوَايَةٍ نَحْوُهُ، وَأَدْرَجَ فِي الْحَدِيثِ قَوْلَهُ:"وَأَكْرَهُ الْغُلَّ  ."إِلَى تَمَامِ الْكَلَامِ.
امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا: اسے قتادہ، یونس، ہشیم اور ابو ہلال نے ابن سیرین کی سند سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور یونس نے کہا: میں «فِي الْقَيْدِ» ”بیڑی میں“ کے الفاظ کو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی حدیث سے شمار کرتا ہوں۔ اور امام مسلم رحمہ اللہ نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں کہ وہ الفاظ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہیں یا ابن سیرین کے ہیں، اور اسی مثل ایک روایت میں ہے اور اس نے ”آپ ناپسند کرتے طوق .....“ سے آخر حدیث تک کے الفاظ حدیث میں داخل کیے ہیں۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4615]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، انظر الحديث السابق (4614)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه


Mishkat al-Masabih Hadith 4615 in Urdu