🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (قُدُومُ وَفْدِ عَبْدِ الْقَيْسِ)
وفد عبد القیس کی آمد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4688
4688 - وَعَنْ زَارِعٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - وَكَانَ فِي وَفْدِ عَبْدِ الْقَيْسِ، قَالَ: لَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ، فَجَعَلْنَا نَتَبَادَرُ مِنْ رَوَاحِلِنَا فَنُقَبِّلُ يَدَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَرِجْلَهُ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
زارع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اور وہ وفدِ عبد القیس میں شامل تھے: جب ہم مدینہ پہنچے تو ہم اپنی سواریوں سے جلدی جلدی اترے اور ہم نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہاتھ اور پاؤں کو بوسہ دیا۔ «اِسْنَادُہٗ ضَعِيفٌ، رَوَاہُ اَبُوْ دَاوٗدَ» [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4688]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (5225)
٭ فيه أم أبان: لم أجد من وثقھا و للحافظ الھيثمي کلام مشوش في مجمع الزوائد (390/9) فانتبه .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 4688 in Urdu