الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الِاضْطِجَاعُ عَلَى الْعَكْسِ لَا يُحِبُّهُ اللَّهُ تَعَالَى)
الٹا لیٹنا اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں
حدیث نمبر: 4719
4719 - وَعَنْ يَعِيشَ بْنِ طِخْفَةَ بْنِ قَيْسٍ الْغِفَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ الصُّفَّةِ - قَالَ بَيْنَمَا أَنَا مُضْطَجِعٌ مِنَ السَّحَرِ عَلَى بَطْنِي إِذَا رَجُلٌ يُحَرِّكُنِي بِرِجْلِهِ فَقَالَ: إِنَّ هَذِهِ ضِجْعَةٌ يَبْغَضُهَا اللَّهُ، فَنَظَرْتُ فَإِذَا هُوَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.
یعیش بن طخفہ بن قیس غفاری اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، اور وہ اصحابِ صفہ میں سے تھے، انہوں نے فرمایا: میں سینے کے درد کی وجہ سے پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا کہ اچانک ایک آدمی اپنے پاؤں سے مجھے ہلانے لگا اور اس نے کہا: ”اس طرح لیٹنے سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔“ میں نے دیکھا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔ اس کی اسناد صحیح ہے، اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4719]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (5040) و ابن ماجه (752)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥ابن ماجه | أحد الأئمة ، حافظ | |
👤←👥أبو داود السجستاني أبو داود السجستاني ← ابن ماجه | ثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء | |
👤←👥يعيش بن طخفة الغفاري يعيش بن طخفة الغفاري ← أبو داود السجستاني |
Mishkat al-Masabih Hadith 4719 in Urdu
أبو داود السجستاني ← ابن ماجه