علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بعض البيان يحمل أثر السحر)
بعض بیان جادو کا اثر رکھتے ہیں
حدیث نمبر: 4784
4784 - وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک بعض شعر پُر حکمت ہوتے ہیں۔ “ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4784]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6145)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 4784 in Urdu