🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بَيَانُ آكِلِي اللِّسَانِ)
زبان سے کھانے والوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4799
4799 - وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ فِي:"لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَخْرُجَ قَوْمٌ - يَأْكُلُونَ بِأَلْسِنَتِهِمْ كَمَا تَأْكُلُ الْبَقَرَةُ بِأَلْسِنَتِهَا". رَوَاهُ أَحْمَدُ.
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”قیامت قائم نہیں ہوگی حتی کہ ایک قوم کا ظہور ہوگا وہ اپنی زبانوں کے ذریعے (مدح سرائی کر کے مال کما کر) ایسے کھائیں گے جیسے گائے اپنی زبان کے ساتھ کھاتی ہے۔“ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ أَحْمَدُ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے احمد نے روایت کیا ہے۔“ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4799]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (184/1 ح 1597)
٭ السند منقطع، زيد بن أسلم لم يسمع من سعد رضي الله عنه و للحديث شواھد ضعيفة في مسند الإمام أحمد (175/1. 176) و الصحيحة (419) وغيرهما و الحديث الآتي يغني عنه .»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 4799 in Urdu