🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الْمُؤْمِنُ لَا يَكُونُ كَاذِبًا)
مؤمن جھوٹا نہیں ہو سکتا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4862
4862 - وَعَنْ صَفْوَانَ بْنِ سَلِيمٍ، أَنَّهُ قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَيَكُونُ الْمُؤْمِنُ جَبَانًا؟ قَالَ:"نَعَمْ". فَقِيلَ لَهُ: أَيَكُونُ الْمُؤْمِنُ بَخِيلًا؟ قَالَ:"نَعَمْ". فَقِيلَ: أَيَكُونُ الْمُؤْمِنُ كَذَّابًا  ؟ قَالَ:"لَا". رَوَاهُ مَالِكٌ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي"شُعَبِ الْإِيمَانِ"مُرْسَلًا.
صفوان بن سلیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عرض کیا گیا: کیا مؤمن بزدل ہو سکتا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ پھر عرض کیا گیا: کیا مؤمن بخیل ہو سکتا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عرض کیا گیا: کیا مؤمن جھوٹا ہو سکتا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ مالک اور بیہقی نے اسے شعب الایمان میں مرسل روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ مالک والبیہقی فی شعب الایمان۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4862]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه مالک في الموطأ (990/2 ح 1928) و البيھقي في شعب الإيمان (4812)
٭ السند مرسل وانظر الحديث السابق (4860 بتحقيقي) فھو يغني عنه .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 4862 in Urdu