الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (حَكُّ المَنِيِّ اليَابِسِ مِنَ الثَّوْبِ ثُمَّ الصَّلَاةُ فِيهِ)
کپڑے پر سے خشک منی کو کھرچ کر صاف کرنا پھر نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 496
496 - وَبِرِوَايَةِ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ نَحْوَهُ، وَفِيهِ ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ.
علقمہ اور اسود رحمہما اللہ کی سند سے عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح مروی ہے، نیز اس روایت میں یہ بھی ہے: پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس (کپڑے) میں نماز پڑھتے۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 496]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (105 / 288)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 496 in Urdu