🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (تعامل مع الناس حسب مرتبتهم)
لوگوں کے ساتھ ان کے مرتبہ کے مطابق سلوک کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4989
4989 - وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"أَنْزِلُوا النَّاسَ مَنَازِلَهُمْ  "رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگوں سے ان کے مقام و مرتبے کے مطابق برتاؤ کرو۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4989]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (4842)
٭ حبيب بن أبي ثابت و سفيان الثوري مدلسان و عنعنا و السند منقطع، ولعله أشار مسلم في مقدمة صحيحه إلي ضعفه لأنه ذکره بصيغة التمريض. والله أعلم»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

Mishkat al-Masabih Hadith 4989 in Urdu