🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ظَلَّ غَاضِبًا أَكْثَرَ مِنْ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین دن سے زیادہ ناراض رہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5049
5049 - وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: اعْتَلَّ بَعِيرٌ لِصَفِيَّةَ وَعِنْدَ زَيْنَبَ فَضْلُ ظَهْرٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِزَيْنَبَ:"أَعْطِيهَا بَعِيرًا"فَقَالَتْ: أَنَا أُعْطِي تِلْكَ الْيَهُودِيَّةَ؟! فَغَضِبَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَهَجَرَهَا ذَا الْحُجَّةِ وَالْمُحَرَّمَ وَبَعْضَ صَفَرٍ  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ. وَذُكِرَ حَدِيثُ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ:"مَنْ حَمَى مُؤْمِنًا"فِي"بَابِ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ".
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، صفیہ رضی اللہ عنہا کا اونٹ بیمار ہو گیا جبکہ زینب رضی اللہ عنہا کے پاس زائد سواری تھی، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے زینب رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”اس (صفیہ رضی اللہ عنہا) کو اونٹ دے دو۔“ انہوں نے کہا: میں اس یہودن کو دوں! رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ناراض ہوئے اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ذوالحجہ، محرم اور صفر کے چند ایام تک ان سے صحبت ترک کر دی۔ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔ اور معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: ”جو شخص کسی مومن کی عزت بچاتا ہے۔“ باب الشفقۃ و الرحمۃ میں گزر چکی ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5049]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (4602)
حديث من حمي مؤمنًا تقدم (4986)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 5049 in Urdu