🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بَيَانُ ذَنْبِ مَنْ لَا يَقْبَلُ الْمَعْذِرَةَ)
معذرت قبول نہ کرنے والے پر گناہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5052
5052 - وَعَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"مَنِ اعْتَذَرَ إِلَى أَخِيهِ فَلَمْ يَعْذِرْهُ  ، أَوْ لَمْ يَقْبَلْ عُذْرَهُ ; كَانَ عَلَيْهِ مِثْلُ خَطِيئَةِ صَاحِبِ مَكْسٍ". رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي"شُعَبِ الْإِيمَانِ"وَقَالَ: الْمَكَّاسُ: الْعَشَّارُ.
جابر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے (مسلمان) بھائی کے سامنے عذر پیش کرے اور وہ اسے معذور نہ سمجھے یا وہ اس کا عذر قبول نہ کرے تو اس پر ٹیکس وصول کرنے والے کی مثل گناہ ہوتا ہے۔“ ضعیف، اسے بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے، یہ دونوں روایتیں امام بیہقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان میں روایت کی ہیں، اور انہوں نے فرمایا: «الْمَكَّاسُ» سے ”عشر لینے والا“ مراد ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5052]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (8338، نسخة محققة: 7985)
٭ فيه إبراهيم بن أعين العجلي: ضعيف و أبو الزبير مدلس و عنعن إن صح السند إليه و فيه أبو عمرو العبدي (؟) و للحديث شاھد ضعيف عند ابن ماجه (3718) وغيره .»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 5052 in Urdu