🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بُعِثْتُ لِتَكْمِيلِ الأَخْلَاقِ، بِرِوَايَةِ أَحْمَدَ)
مجھے اخلاق کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا، بروایت احمد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5097
5097 - وَرَوَاهُ أَحْمَدُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
امام احمد رحمہ اللہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، «سَنَدُهُ ضَعِيفٌ» ”اس کی سند ضعیف ہے“، «رَوَاهُ أَحْمَدُ» ”اسے احمد نے روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5097]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أحمد (381/2 ح 8939)
٭ فيه محمد بن عجلان مدلس و عنعن و للحديث شواھد ضعيفة .»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 5097 in Urdu