🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (سَبْعُونَ أَلْفَ يَهُودِيٍّ مِنْ أَصْفَهَانَ سَيَتْبَعُونَ الدَّجَّالَ)
اصفہان کے ستر ہزار یہودی دجال کے تابعدار بنیں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5478
5478 - وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"يَتْبَعُ الدَّجَّالَ مِنْ يَهُودِ أَصْفَهَانَ سَبْعُونَ أَلْفًا  ، عَلَيْهِمُ الطَّيَالِسَةُ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
انس رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”اصفہان کے ستر ہزار یہودی دجال کی اتباع کریں گے، ان پر «الطَّيَالِسَةُ» ”سیاہ چادریں“ ہوں گی۔“ (رواہ مسلم) [مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5478]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (124/ 2944)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 5478 in Urdu