🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (تُرَابُ الجَنَّةِ أَبْيَضُ وَعَطِرٌ)
جنت کی مٹّی سفید اور خوشبودار ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5496
5496 - وَعَنْهُ: أَنَّ ابْنَ صَيَّادٍ سَأَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ تُرْبَةِ الْجَنَّةِ  فَقَالَ:"دَرْمَكَةٌ بَيْضَاءُ، مِسْكٌ خَالِصٌ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے جنت کی مٹی کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”نرم و ملائم سفید خالص کستوری ہے۔“ (رواہ مسلم)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5496]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (93/ 2928)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 5496 in Urdu