مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (ذكر أجسام أهل الجنة)
اہل جنت کے جسموں کا ذکر
حدیث نمبر: 5638
5638 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَهْلُ الْجَنَّةِ جُرْدٌ مُرْدٌ كَحْلَى ، لَا يَفْنَى شَبَابُهُمْ، وَلَا تَبْلَى ثِيَابُهُمْ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جنت والوں کے جسم پر بال نہ ہوں گے اور نہ ان کی داڑھی ہو گی، اور ان کی آنکھیں سرمگیں ہوں گی، نہ تو ان کی جوانیاں ختم ہوں گی اور نہ ان کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے۔ “ حسن، رواہ الترمذی و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5638]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (2539 وقال: غريب) و الدارمي (2/ 335 ح 2829)»
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
Mishkat al-Masabih Hadith 5638 in Urdu