مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (اسْمٌ وَاحِدٌ هُوَ أَحْمَدُ)
ایک نام احمد ہے
حدیث نمبر: 5777
5777 - وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُسَمِّي لَنَا نَفْسَهُ أَسْمَاءً ، فَقَالَ:"أَنَا مُحَمَّدٌ، وَأَحْمَدُ، وَالْمُقَفِّي، وَالْحَاشِرُ، وَنَبِيُّ التَّوْبَةِ، وَنَبِيُّ الرَّحْمَةِ"رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ذات مبارکہ کے نام ہمیں بتایا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں محمد ہوں، میں احمد ہوں، میں آخر پر آنے والا ہوں (میرے بعد کوئی نبی نہیں)، میں حاشر ہوں، میں نبیِ توبہ ہوں (اللہ کے حضور بہت زیادہ رجوع کرنے والا) اور نبیِ رحمت ہوں۔“ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5777]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (126/ 2355)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 5777 in Urdu