🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (حُسْنُ مُعَامَلَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ الخَادِمِ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خادم کے ساتھ حسن سلوک
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5801
بَابٌ فِي أَخْلَاقِهِ وَشَمَائِلِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 5801 - عَنْ أَنَسٍ قَالَ: خَدَمْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَشْرَ سِنِينَ فَمَا قَالَ لِي أُفٍّ وَلَا لِمَ صَنَعْتَ وَلَا أَلَّا صَنَعْتَ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے دس سال نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت کی، لیکن آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے کبھی ”اُف“ تک نہ کہا، اور نہ ہی یہ کہا: ”تو نے یہ کام کیوں کیا؟“ اور ”وہ کام کیوں نہیں کیا؟“ (متفق علیہ)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5801]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (6038) و مسلم (51/ 2309)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه


Mishkat al-Masabih Hadith 5801 in Urdu