🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (رُكُوبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حِمَارٍ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گدھے پر سواری کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5821
5821 - وَعَنْ أَنَسٍ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ كَانَ يَعُودُ الْمَرِيضَ، وَيَتَّبِعُ الْجِنَازَةَ  ، وَيُجِيبُ دَعْوَةَ الْمَمْلُوكِ، وَيَرْكَبُ الْحِمَارَ، وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ يَوْمَ خَيْبَرَ عَلَى حِمَارٍ خِطَامُهُ لِيفٌ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ.
انس رضی اللہ عنہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے حدیث بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیماروں کی عیادت کرتے تھے، جنازوں میں شریک ہوتے تھے، غلاموں کی دعوت قبول کرتے تھے اور گدھے پر سواری کرتے تھے؛ خیبر کے دن میں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو گدھے پر دیکھا جس کی لگام کھجور کے پتوں کی تھی۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعْبِ الْإِيمَانِ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے ابنِ ماجہ اور بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5821]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (4178، 2296) و البيھقي في شعب الإيمان (8190. 8191) [و الترمذي (1017 وقال: غريب، لا نعرفه إلا من حديث مسلم عن أنس و مسلم الأعور يضعف ... إلخ) ]
٭ مسلم بن کيسان الأعور: ضعيف .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥البيهقيبورك له في علمه لحسن قصده وقوة فهمه وحفظه
👤←👥ابن ماجه
Newابن ماجه ← البيهقي
أحد الأئمة ، حافظ
Mishkat al-Masabih Hadith 5821 in Urdu