🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (تَضْحِيَةُ وَالِدَيْ حَضْرَةِ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ)
حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ پر اپنے ماں باپ قربان کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6112
6112 - وَعَنْ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جَمَعَ أَبَوَيْهِ لِأَحَدٍ إِلَّا لِسَعْدِ بْنِ مَالِكٍ  ، فَإِنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ يَوْمَ أُحُدٍ:"يَا سَعْدُ، ارْمِ فَدَاكَ أَبِي وَأُمِّي". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کے علاوہ کسی اور شخص کے لیے اپنے والدین کو ایک ساتھ جمع کرتے (یعنی میرے ماں باپ تجھ پر فدا ہوں) نہیں سنا، کیونکہ غزوۂ احد کے موقع پر میں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: «ارْمِ سَعْدُ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي» سعد! تیر اندازی کرو، میرے والدین تم پر قربان ہوں۔متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6112]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (4059) و مسلم (41/ 2411)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه


Mishkat al-Masabih Hadith 6112 in Urdu