مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (أَفْضَلِيَّةُ أَدَاءِ صَلَاةِ الفَجْرِ فِي الإِسْفَارِ)
عشاء کی نماز تیسری تاریخ کا چاند غروب ہونے کے وقت پڑھی جائے
حدیث نمبر: 613
613 - وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: أَنَا أَعْلَمُ بِوَقْتِ هَذِهِ الصَّلَاةِ ; صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالدَّارِمِيُّ.
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں اس نماز یعنی نمازِ عشاء کے وقت کے بارے میں خوب جانتا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیسری رات کے چاند کے غروب ہونے کے وقت اسے پڑھا کرتے تھے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد والدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 613]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (419) والدارمي (1/ 275 ح 1214) [والترمذي (165) والنسائي (1/ 264، 265 ح 530] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 613 in Urdu