🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (لَقَبُ ذِي الجَنَاحَيْنِ لِحَضْرَةِ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ)
حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو ذوالجناحین کا لقب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6141
6141 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَلَّمَ عَلَى ابْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا بْنَ ذِي الْجَنَاحَيْنِ  . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب وہ ابن جعفر رضی اللہ عنہما کو سلام کیا کرتے تھے تو یوں کہتے تھے: «السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ ذِي الْجَنَاحَيْنِ» اے ذوالجناحین (جعفر رضی اللہ عنہ کا لقب) کے بیٹے! تم پر سلام ہو۔ رواہ البخاری رحمہ اللہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6141]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (3709)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 6141 in Urdu