🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (دُعَاءٌ لِمَنْ يُحِبُّ حَضْرَةَ حَسَنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ)
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے محبت کرنے والے کے لئے دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6143
6143 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي طَائِفَةٍ مِنَ النَّهَارِ حَتَّى أَتَى خِبَاءَ فَاطِمَةَ فَقَالَ:"أَثَمَّ لُكَعُ؟ أَثَمَّ لُكَعُ؟"يَعْنِي حَسَنًا، فَلَمْ يَلْبَثْ أَنْ جَاءَ يَسْعَى، حَتَّى اعْتَنَقَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا صَاحِبَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ  ، وَأَحِبَّ مَنْ يُحِبُّهُ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، دن کے کسی حصے میں میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ روانہ ہوا حتیٰ کہ آپ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے گھر تشریف لے گئے، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دریافت فرمایا: «أَثَمَّ لُكَعُ؟ أَثَمَّ لُكَعُ؟» کیا یہاں چھوٹا بچہ ہے؟ کیا یہاں چھوٹا بچہ یعنی حسن ہے؟ تھوڑی دیر گزری تھی کہ وہ دوڑتے ہوئے آئے حتیٰ کہ ان دونوں میں سے ہر ایک نے اپنے ساتھی کو گلے لگایا، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: «اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ، فَأَحِبَّ مَنْ يُحِبُّهُ» اے اللہ! بے شک میں اس سے محبت کرتا ہوں، تو بھی اس سے محبت رکھنے والے سے محبت فرما۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6143]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (2122) و مسلم (57/ 2421)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه


Mishkat al-Masabih Hadith 6143 in Urdu