🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (رُؤْيَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَضْرَةِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فِي المَنَامِ قَبْلَ الزَّوَاجِ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شادی سے پہلے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا خواب میں دیدار کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6188
6188 - وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"أُرِيتُكِ فِي الْمَنَامِ ثَلَاثَ لَيَالٍ  ، يَجِيءُ بِكِ الْمَلَكُ فِي سَرَقَةٍ مِنْ حَرِيرٍ، فَقَالَ لِي: هَذِهِ امْرَأَتُكَ، فَكَشَفْتُ عَنْ وَجْهِكِ الثَّوْبَ، فَإِذَا أَنْتِ هِيَ، فَقُلْتُ: إِنْ يَكُنْ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ يُمْضِهِ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھ سے فرمایا: تم مجھے خواب میں تین راتیں دکھائی گئیں، فرشتہ ریشم کے ایک ٹکڑے میں تمہیں اٹھائے ہوئے تھا اور اس نے مجھ سے کہا: یہ آپ کی اہلیہ ہیں، میں نے تمہارے چہرے سے کپڑا اٹھایا تو وہ تم ہی تھیں، میں نے کہا: اگر یہ (خواب) اللہ کی طرف سے ہے تو وہ اسے پورا فرما دے گا۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6188]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (3895) و مسلم (79/ 2438)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه


Mishkat al-Masabih Hadith 6188 in Urdu