🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (فَضِيلَةُ مَدِينَةِ دِمَشْقَ فِي الشَّامِ)
شام کے شہر دمشق کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6278
6278 - وَعَنْ رَجُلٍ مِنَ الصَّحَابَةِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: سَتُفْتَحُ الشَّامُ فَإِذَا خُيِّرْتُمُ الْمُنَازِلَ فِيهَا فَعَلَيْكُمْ بِمَدِينَةٍ يُقَالُ لَهَا دِمَشْقُ فَإِنَّهَا مَعْقِلُ الْمُسْلِمِينَ مِنَ الْمَلَاحِمِ  وَفُسْطَاطُهَا مِنْهَا أَرْضٌ يُقَالُ لَهَا الْغُوطَةُ. رَوَاهُمَا أَحْمَدُ.
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے ایک شخص سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سرزمینِ شام فتح ہو گی، اگر تمہیں وہاں کسی جگہ کو پسند کرنے کا اختیار دیا جائے تو پھر دمشق نامی جگہ کو پسند کرنا، کیونکہ وہ حرب و قتال سے مسلمانوں کی جائے پناہ ہے اور اس کا بڑا شہر ہے، وہاں ایک جگہ ہے جسے «الْغُوطَةُ» الغوطہ کہا جاتا ہے۔ ان دونوں احادیث کو امام احمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ (صحیح، رواہ احمد) [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6278]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه احمد (4/ 160 ح 17609 فيه ابو بکر بن ابي مريم ضعيف) ولحديث شواهد عند ابي داود (4298) وسنده صحيح-وغيره وبھا صح الحديث.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 6278 in Urdu