علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (يقال الصلاة خير من النوم فى أذان الصبح)
سوئے ہوئے لوگوں کو نماز کے لئے جگانا
حدیث نمبر: 651
651 - وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ، فَكَانَ لَا يَمُرُّ بِرَجُلٍ إِلَّا نَادَاهُ بِالصَّلَاةِ، أَوْ حَرَّكَهُ بِرِجْلِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نماز فجر کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ روانہ ہوا تو آپ جس آدمی کے پاس سے گزرتے تو اسے نماز کے لیے آواز دیتے یا اپنے پاؤں کے ساتھ اسے ہلا دیتے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 651]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1264)
٭ أبو الفضل الأنصاري: مجھول، جھله أبو الحسن ابن القطان الفاسي وغيره .»
٭ أبو الفضل الأنصاري: مجھول، جھله أبو الحسن ابن القطان الفاسي وغيره .»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف
Mishkat al-Masabih Hadith 651 in Urdu