مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (أَحْكَامُ و مَسَائِلُ اللِّبَاسِ فِي الصَّلَاةِ)
نماز میں لباس کے احکام و مسائل
حدیث نمبر: 760
الفصل الثاني 760 - عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ أَصِيدُ؟ أَفَأُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ؟ قَالَ: (نَعَمْ، وَازْرُرْهُ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ) ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَرَوَى النَّسَائِيُّ نَحْوَهُ.
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں شکاری آدمی ہوں، کیا میں ایک قمیص میں نماز پڑھ لیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، بٹن بند کر کے، خواہ کانٹوں ہی کو بطور بٹن استعمال کر لو۔“ اسے ابوداؤد اور امام نسائی رحمہما اللہ نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے، اس کی سند حسن ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 760]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (632) و النسائي (2/ 70 ح 766) [و صححه ابن خزيمة (777، 778) و ابن حبان (الإحسان: 2291) والحاکم (1/ 250) ووافقه الذهبي و أعله البخاري في صحيحه (فتح 1/ 465 قبل ح 351) ] »
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
Mishkat al-Masabih Hadith 760 in Urdu