🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (قِرَاءَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُورَةَ المُؤْمِنُونَ فِي صَلَاةِ الفَجْرِ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز فجر میں سورۃ المؤمنون پڑھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 837
837 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ بِمَكَّةَ، فَاسْتَفْتَحَ سُورَةَ (الْمُؤْمِنِينَ) ، حَتَّى جَاءَ ذِكْرُ مُوسَى وَهَارُونَ أَوْ ذِكْرُ عِيسَى أَخَذَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَعْلَةٌ فَرَكَعَ، رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں مکہ میں نماز فجر پڑھائی تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سورۂ مومنون شروع کی حتیٰ کہ موسیٰ اور ہارون علیہما السلام کا ذکر آیا تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو رونے کی وجہ سے کھانسی آنے لگی جس پر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رکوع کر دیا۔ [رواہ مسلم] [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 837]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (163/ 455)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 837 in Urdu