🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (عَدَمُ إِتْمَامِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ أَيْ عَدَمُ إِتْمَامِ الصَّلَاةِ)
رکوع اور سجدہ پورا نہ کرنا یعنی نماز کا پورا نہ ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 884
884 - وَعَنْ شَقِيقٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: إِنَّ حُذَيْفَةَ رَأَى رَجُلًا لَا يُتِمُّ رُكُوعَهُ وَلَا سُجُودَهُ، فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ دَعَاهُ، فَقَالَ لَهُ حُذَيْفَةُ: مَا صَلَّيْتَ، قَالَ: وَأَحْسَبُهُ قَالَ: وَلَوْ مِتَّ مِتَّ عَلَى غَيْرِ الْفِطْرَةِ الَّتِي فَطَرَ اللَّهُ مُحَمَّدًا، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
شقیق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو نامکمل رکوع و سجود کرتے ہوئے دیکھا، جب وہ نماز پڑھ چکا تو انہوں نے اسے بلایا، حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اسے فرمایا: ”تم نے نماز نہیں پڑھی۔“ راوی بیان کرتے ہیں، میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا: ”اگر تم (اسی طرح) فوت ہو جاتے تو تم اس فطرت و ملت پر فوت نہ ہوتے جس پر اللہ نے محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو پیدا فرمایا۔“ (رواہ البخاری) [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 884]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (389، 808)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:رواه البخاري (389، 808)


Mishkat al-Masabih Hadith 884 in Urdu