🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (أَيْنَ يَكُونُ النَّظَرُ فِي التَّشَهُّدِ؟)
تشہد میں نظر کہاں ہو؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 912
912 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشِيرُ بِأُصْبُعِهِ إِذَا دَعَا، وَلَا يُحَرِّكُهَا، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيُّ، وَزَادَ أَبُو دَاوُدَ: وَلَا يُجَاوِزُهُ إِشَارَتَهُ.
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کرتے تو اپنی انگلی سے اشارہ کرتے اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کو حرکت نہیں دیتے تھے۔ ابوداؤد، نسائی، امام ابوداؤد نے یہ اضافہ نقل کیا ہے، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نظر آپ کے اشارے سے آگے نہیں جاتی تھی۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 912]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (989) والنسائي (3/ 37، 38 ح 1271)
٭ محمد بن عجلان مدلس و لم أجد تصريح سماعه في لفظ: ’’ولا يحرکھا‘‘ .»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 912 in Urdu