🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (فَضِيلَةُ الذِّكْرِ بَعْدَ الفَجْرِ وَالمَغْرِبِ)
فجر اور مغرب کے بعد ذکر کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 976
976 - وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ نَحْوَهُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ إِلَى قَوْلِهِ:"إِلَّا الشِّرْكَ"وَلَمْ يَذْكُرْ:"صَلَاةَ الْمَغْرِبِ"، وَلَا"بِيَدِهِ الْخَيْرُ"، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
امام ترمذی رحمہ اللہ نے «إِلَّا الشِّرْكَ» ”سوائے شرک کے“ تک ابوذر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے اور انہوں نے نماز مغرب اور «بِيَدِهِ الْخَيْرُ» ”اسی کے ہاتھ میں بھلائی ہے“ کا ذکر نہیں کیا، اور انہوں نے کہا: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 976]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3474)
٭ شھر بن حوشب حسن الحديث و ثقه الجمھور کما حققته في تخريج النھاية في الفتن و الملاحم (260)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:حسن


Mishkat al-Masabih Hadith 976 in Urdu