🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. مسند انس بن مالك رضي الله عنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12550
(حديث موقوف) (حديث مرفوع) وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ".
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس چیز میں تمہیں شک ہو، اسے چھوڑ کر وہ چیز اختیار کرلو جس میں تمہیں کوئی شک نہ ہو۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 12550]

حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف كسابقه، وقد سلف موقوفا ضمن حديث مطول برقم: 12099، وإسناده صحيح، ويشهد له حديث الحسن بن على مرفوعا، سلف برقم: 1723 ، وإسناده صحيح