مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. مسند انس بن مالك رضي الله عنه
حدیث نمبر: 13062
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" زَجَرَ عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا"، قَالَ: فَقِيلَ لِأَنَسٍ فَالْأَكْلُ؟ قَالَ: ذَاكَ أَشَدُّ أَوْ أَشَرُّ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص کھڑے ہو کر پیے میں نے کھانے کا حکم پوچھا تو فرمایا یہ اس سے بھی زیادہ سخت ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13062]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 2024
الرواة الحديث:
قتادة بن دعامة السدوسي ← أنس بن مالك الأنصاري