پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
74. حديث ابن عابس عن النبى صلى الله عليه وسلم
حدیث نمبر: 15448
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ ْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ يَعْنِي شَيْبَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، أَنَّ ابْنَ عَابِسٍ الْجُهَنِيَّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا ابْنَ عَابِسٍ، أَلَا أُخْبِرُكَ بِأَفْضَلِ مَا تَعَوَّذَ بِهِ الْمُتَعَوِّذُونَ؟ قُلْتُ: بَلَى , يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ".
سیدنا ابن عابس سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اے ابن عابس کیا میں تمہیں تعوذ کے سب سے افضل کلمات کے بارے میں نہ بتاؤں جن سے تعوذ کرنے والے تعوذ کرتے ہیں میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیوں نہیں فرمایا: دو سورتیں ہیں سورت فلق اور سورت ناس۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15448]
حکم دارالسلام: اسناده ضعيف لانقطاعه ، محمد بن إبراهيم لم يدرك ابن عابس، بينهما أبو عبدالرحمن الشامي، فإن ثبت سماع أبى عبدالرحمن من عقبة، فالحديث صحيح
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 15448 in Urdu
محمد بن إبراهيم القرشي ← ابن عابس الجهني