علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
138. حديث عبادة بن الوليد بن عبادة عن ابيه رضي الله تعالى عنهما
حدیث نمبر: 15653
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سَيَّارٍ , وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَاضِي , أنهما سمعا عبادة بن الوليد بن عبادة يُحَدِّثُ , عَنْ أَبِيهِ ، أَمَّا سَيَّارٌ , فَقَالَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَأَمَّا يَحْيَى , فَقَالَ: عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَدِّهِ , قَالَ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِي عُسْرِنَا وَيُسْرِنَا، وَمَنْشَطِنَا وَمَكْرَهِنَا، وَالْأَثَرَةِ عَلَيْنَا، وَأَنْ لَا نُنَازِعَ الْأَمْرَ أَهْلَهُ، وَنَقُومَ بِالْحَقِّ حَيْثُ كَانَ، وَلَا نَخَافَ فِي اللَّهِ لَوْمَةَ لَائِمٍ.
سیدنا ولید بن عبادہ سے مروی ہے کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شرط پر بیعت کی کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات تنگی اور فراخی اور خوشدلی اور تنگ دلی اور ہم پر دوسروں کو ترجیح دینے کی صورت میں بھی سنیں گے اور اطاعت کر یں گے کسی معاملے میں اس کے حقدار سے جھگڑا نہیں کر یں گے حق پر قائم رہیں گے خواہ کہیں بھی ہواللہ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہیں کر یں گے۔ راوی حدیث شعبہ کہتے ہیں کہ سیار نے یہ حرف خواہ کہیں بھی ہو ذکر نہیں کیا تھا البتہ یحییٰ نے ذکر کیا تھا اور میں نے اس میں جو چیز بھی ذکر کی ہے وہ سیار سے منقول ہے یا یحییٰ سے۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15653]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 7199، م: 1709 عن عبادة بن الصامت
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 15653 in Urdu
الوليد بن عبادة الأنصاري ← عبادة بن الصامت الأنصاري