یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
219. حديث سلمة بن المحبق رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 15910
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دَلْهَمٍ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ حُرَيْثٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُذُوا عَنِّي خُذُوا عَنِّي، قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلًا، الْبِكْرُ بِالْبِكْرِ جَلْدُ مِائَةٍ، وَنَفْيُ سَنَةٍ، وَالثَّيِّبُ بِالثَّيِّبِ جَلْدُ مِائَةٍ وَالرَّجْمُ".
سیدنا سلمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتہ فرمایا: مجھ سے یہ مسئلہ معلوم کر لو اور حاصل کر و اللہ نے بدکاری کا ارتکاب کرنے والی عورتوں کا حکم متعین کر دیا کنوارے کو کنواری کے ساتھ بدکاری کرنے پر سو کوڑے مارے جائیں اور ایک سال کے لئے جلاوطن کر دیا جائے اور شادی شدہ کو شادی شدہ کے ساتھ ایسا کرنے پر سو کوڑے مارے جائیں گے اور رجم کیا جائے گا۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15910]
حکم دارالسلام: حديث صحيح عن عبادة بن الصامت، وهذا إسناد ضعيف، أخطأ فيه أحد رواته، فجعله من مسند سلمة بن المحبق، والفضل بن دلهم ضعيف، وأيضا قبيصة بن حريث
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سلمة بن المحبق الهذلي، أبو سنان | صحابي | |
👤←👥قبيصة بن حريث الأنصاري قبيصة بن حريث الأنصاري ← سلمة بن المحبق الهذلي | ضعيف الحديث | |
👤←👥الحسن البصري، أبو سعيد الحسن البصري ← قبيصة بن حريث الأنصاري | ثقة يرسل كثيرا ويدلس | |
👤←👥الفضل بن دلهم الواسطي الفضل بن دلهم الواسطي ← الحسن البصري | مقبول | |
👤←👥وكيع بن الجراح الرؤاسي، أبو سفيان وكيع بن الجراح الرؤاسي ← الفضل بن دلهم الواسطي | ثقة حافظ إمام |
Musnad Ahmad Hadith 15910 in Urdu
قبيصة بن حريث الأنصاري ← سلمة بن المحبق الهذلي