پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
253. حديث سهل بن حنيف رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 15976
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ يُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَتِيهُ قَوْمٍ قِبَلَ الْمَشْرِقِ مُحَلَّقَةٌ رُءُوسُهُمْ" , وَسُئِلَ عَنِ الْمَدِينَةِ، فَقَالَ:" حَرَامٌ آمِنًا، حَرَامٌ آمِنًا".
سیدنا سہل بن حنیف سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مشرق کی طرف سے ایک قوم آئے گی جو بھٹکتی پھرے گی اور ان کے سرمنڈے ہوئے ہوں گے کسی نے مدینہ منورہ کے متعلق پوچھا: تو فرمایا کہ وہ حرم ہے اور امن وامان والا ہے۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15976]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 1068
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 15976 in Urdu
يسير بن عمرو الشيباني ← سهل بن حنيف الأنصاري