مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
337. حديث عبد الله بن زيد بن عاصم المازني رضي الله تعالى عنه وكانت ...
حدیث نمبر: 16463
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ يَوْمَ الْحَرَّةِ:" هَلُمَّ إِلَى ابْنِ حَنْظَلَةَ، يُبَايِعُ النَّاسَ، قَالَ: عَلَامَ يُبَايِعُهُمْ؟، قَالُوا: عَلَى الْمَوْتِ، قَالَ: لَا أُبَايِعُ عَلَيْهِ أَحَدًا بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
یحییٰ کہتے ہیں کہ کسی شخص نے حرہ کے موقع پر سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے کہا آیئے! ابن حنظلہ کے پاس چلیں جو لوگوں سے بیعت لے رہا ہے، انہوں نے پوچھا کہ وہ کس چیز پر بیعت لے رہا ہے؟ بتایا گیا کہ موت پر، انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد میں کسی شخص سے اس پر بیعت نہیں کر سکتا۔ [مسند احمد/مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين/حدیث: 16463]
حکم دارالسلام: هذا الأثر صحيح، مؤمل وإن كان سيئ الحفظ، قد توبع، خ: 2959، م: 1861
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 16463 in Urdu
يحيى بن عمارة الأنصاري ← عبد الله بن زيد الأنصاري