🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
345. حديث عجوز من الانصار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16556
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ نُوحٍ الْأَنْصَارِيُّ ، قَالَ: أَدْرَكْتُ عَجُوزًا لَنَا كَانَتْ فِيمَنْ بَايَعْنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: أَتَيْنَاهُ يَوْمًا، فَأَخَذَ عَلَيْنَا" أَنْ لَا تَنُحْنَ"، قَالَتْ الْعَجُوزُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ نَاسًا كَانُوا قَدْ أَسْعَدُونِي عَلَى مُصِيبَةٍ أَصَابَتْنِي، وَإِنَّهُمْ أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ، وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أُسْعِدَهُمْ، ثُمَّ إِنَّهَا أَتَتْهُ فَبَايَعَتْهُ، وَقَالَتْ: هُوَ الْمَعْرُوفُ الَّذِي قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَلا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ سورة الممتحنة آية 12".
 مصعب بن نوح انصاری کہتے ہیں کہ میں نے ایک ایسی بوڑھی عورت کو پایا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کرنے والی عورتوں میں شامل تھی، اس خاتون کا کہنا ہے کہ ایک دن ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے یہ وعدہ لیا کہ ہم نوحہ نہیں کر یں گی، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ!! ایک موقع پر مجھے کوئی مصیبت آئی تھی اور کچھ لوگوں نے اس میں میری مدد کی تھی، اب ان پر کوئی مصیبت آگئی ہے تو میں چاہتی ہوں کہ ان کی مدد کر وں، پھر آ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کر لی، اس خاتون کا کہنا ہے کہ یہی وہ معروف ہے جس کے متعلق اللہ نے فرمایا ہے ولا یعصینک فی معروف (کہ کسی نیکی کے کام میں آپ کی نافرمانی نہ کر یں گی)۔ [مسند احمد/مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين/حدیث: 16556]

حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال مصعب، ولم يسمع من الصحابية المذكورة. العجوز: هي أم عطية

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥اسم مبهم0
👤←👥مصعب بن نوح الأنصاري
Newمصعب بن نوح الأنصاري ← اسم مبهم
مجهول
👤←👥عمر بن فروخ العبدي، أبو حفص
Newعمر بن فروخ العبدي ← مصعب بن نوح الأنصاري
ثقة
👤←👥جردقة البصري، أبو سعيد
Newجردقة البصري ← عمر بن فروخ العبدي
ثقة
Musnad Ahmad Hadith 16556 in Urdu