مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
412. بقية حديث الصعب بن جثامة رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 16683
(حديث موقوف) (حديث مرفوع) وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ".
اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی علاقے کو ممنوعہ علاقہ قرار دینا اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں۔ [مسند احمد/مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين/حدیث: 16683]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 3012، م: 1745
Musnad Ahmad Hadith 16683 in Urdu