🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. حديث مسور بن يزيد رضي الله تعالى عنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16692
(حديث مرفوع) قال عَبْد اللَّهِ بن أحمد: حَدَّثَنِي سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ كَثِيرٍ الْكَاهِلِيِّ ، عَنْ مِسْوَرِ بْنِ يَزِيدَ الْأَسَدِيِّ ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَرَكَ آيَةً، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، تَرَكْتَ آيَةَ كَذَا وَكَذَا، قَالَ:" فَهَلَّا ذَكَّرْتَنِيهَا".
سیدنا مسور بن یزید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی جہری نماز پڑھائی اور اس میں کوئی آیت چھوڑ دی، نماز کے بعد ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ!! آپ نے فلاں فلاں آیت چھوڑ دی؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو تم نے مجھے یاد کیوں نہیں دلائی؟ [مسند احمد/مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين/حدیث: 16692]

حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف يحيى بن كثير الكاهلي

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥المسور بن يزيد الأسديصحابي
👤←👥يحيى بن كثير الكاهلي
Newيحيى بن كثير الكاهلي ← المسور بن يزيد الأسدي
مقبول
👤←👥مروان بن معاوية الفزاري، أبو عبد الله
Newمروان بن معاوية الفزاري ← يحيى بن كثير الكاهلي
ثقة حافظ وكان يدلس أسماء الشيوخ
👤←👥سريح بن يونس المروروذي، أبو الحارث
Newسريح بن يونس المروروذي ← مروان بن معاوية الفزاري
ثقة