🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
445. حَدِیث تَمِیم الدَّارِیِّ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16944
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ ابْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَوْهَبٍ ، يُحَدِّثُ عُمَرَ ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يُسْلِمُ عَلَى يَدَيْ الرَّجُلِ؟ فَقَالَ: " هُوَ أَوْلَى النَّاسِ بِمَحْيَاهُ وَمَمَاتِهِ"
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آدمی کے بارے میں پوچھا جس کے ہاتھ پر کوئی شخص اسلام قبول کر لے، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ زندگی اور موت میں دوسرے تمام لوگوں سے زیادہ حقدار اور اس کے زیادہ قریب ہو گا۔“ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 16944]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لانقطاعه، عبدالله بن موهب لم يدرك تميمة، وتصريح عبدالله بن موهب بسماعه من تميم خطأ


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥تميم بن أوس الداريصحابي مشهور
👤←👥عبد الله بن موهب الهمداني
Newعبد الله بن موهب الهمداني ← تميم بن أوس الداري
ثقة ، لكن لم يسمع من تميم الداري
👤←👥عبد العزيز بن عمر بن عبد العزيز
Newعبد العزيز بن عمر بن عبد العزيز ← عبد الله بن موهب الهمداني
صدوق يخطئ
👤←👥إسحاق بن يوسف الأزرق
Newإسحاق بن يوسف الأزرق ← عبد العزيز بن عمر بن عبد العزيز
ثقة
Musnad Ahmad Hadith 16944 in Urdu