🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
501. حَدِيثُ أَبِي عَامِرٍ الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17503
حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ ، حَدَّثَنِي شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ ، عن ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَصْنَافِ النِّسَاءِ. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ..
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کی کئی قسموں (سے نکاح) سے منع فرمایا ہے، پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17503]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، شهر بن حوشب مختلف فيه، قوى أمره جماعة وضعفه آخرون


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥شهر بن حوشب
Newشهر بن حوشب ← عبد الله بن عباس
صدوق , كثير الإرسال والأوهام
👤←👥عبد الحميد بن بهرام الفزاري
Newعبد الحميد بن بهرام الفزاري ← شهر بن حوشب
صدوق
👤←👥هاشم بن القاسم بن مسلم
Newهاشم بن القاسم بن مسلم ← عبد الحميد بن بهرام الفزاري
ثقة ثبت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17503M
وَذَكَرَ مُلْصِقًا بِهِ قَالَ: جَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَجْلِسًا، فَأَتَى جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام، فَجَلَسَ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ فِيهِ: إِنْ شِئْتَ حَدَّثْتُكَ بِمَعَالِمَ لَهَا دُونَ ذَلِكَ. قَالَ: أَجَلْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَحَدِّثْنِي. وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا رَأَيْتَ الْأَمَةَ وَلَدَتْ رَبَّتَهَا"، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک مجلس میں تشریف فرما تھے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام آکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیٹھ گئے، پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی اور اس میں یہ بھی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم چاہو تو میں تمہیں اس سے پہلے کی کچھ علامات بتا دوں؟ انہوں نے عرض کیا جی ہاں یا رسول اللہ! ضرور بتائیے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم دیکھو کہ باندی اپنی مالکن کو جنم دے رہی ہے، پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17503M]

الحكم على الحديث:
حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر


Musnad Ahmad Hadith 17503 in Urdu