مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
545. حديث عبد الله بن الحارث بن جزء الزبيدي
حدیث نمبر: 17702
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ الزُّبَيْدِيِّ ، قَالَ:" أَكَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شِوَاءً فِي الْمَسْجِدِ، فَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ، فَأَدْخَلْنَا أَيْدِيَنَا فِي الْحَصَى، ثُمَّ قُمْنَا نُصَلِّي، وَلَمْ نَتَوَضَّأْ .
حضرت عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مسجد میں ہم لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بھنا ہوا کھانا کھایا، پھر نماز کھڑی ہوئی تو ہم نے کنکریوں پر اپنے ہاتھ ملے اور کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے اور نیا وضو کیا۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17702]
حکم دارالسلام: صحيح، ابن لهيعة سيئ الحفظ، لكن رواية قتيبة بن سعيد عنه صالحة
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 17702 in Urdu
سليمان بن زياد الحضرمي ← عبد الله بن الحارث الزبيدي