پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
554. حديث أبى عنبة الخولاني رضي الله عنه
حدیث نمبر: 17787
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ الْبَهْرَانِيُّ حِمْصِيٌّ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ زُرْعَةَ الْخَوْلَانِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عِنَبَةَ الْخَوْلَانِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " لَا يَزَالُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يَغْرِسُ فِي هَذَا الدِّينِ بِغَرْسٍ يَسْتَعْمِلُهُمْ فِي طَاعَتِهِ" .
حضرت ابوعنبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ اس دین میں پودے اگاتا رہے گا جنہیں وہ اپنی اطاعت کے کاموں میں استعمال کرتا رہے گا۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17787]
حکم دارالسلام: إسناده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمارة بن عنبة الخولاني، أبو عنبة | صحابي | |
👤←👥بكر بن زرعة الخولاني بكر بن زرعة الخولاني ← عمارة بن عنبة الخولاني | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥الجراح بن مليح الحمصي، أبو عبد الرحمن الجراح بن مليح الحمصي ← بكر بن زرعة الخولاني | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥الهيثم بن خارجة الخراساني، أبو أحمد، أبو يحيى الهيثم بن خارجة الخراساني ← الجراح بن مليح الحمصي | ثقة |
Musnad Ahmad Hadith 17787 in Urdu
بكر بن زرعة الخولاني ← عمارة بن عنبة الخولاني