الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
732. حَدِيثُ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 18980
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ ، عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ ، قَالَ: بَعَثَنِي أَهْلِي بِلَقُوحٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَحْلُبَهَا، فَحَلَبْتُهَا، فَقَالَ لِي: " دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ" .
حضرت ضرار بن ازور سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مجھے میرے گھر والوں نے ایک دودھ دینے والی اونٹنی دے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجا، میں حاضر ہوا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس کا دودھ دوہنے کا حکم دیا، پھر نبی نے فرمایا کہ اس کے تھنوں میں اتنا دودھ رہنے دو کہ دوبارہ حاصل کرسکو۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18980]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة حال يعقوب بن بحير
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥ضرار بن الأزور الأسدي | ||
👤←👥يعقوب بن بحير يعقوب بن بحير ← ضرار بن الأزور الأسدي | ||
👤←👥الأعمش الأعمش ← يعقوب بن بحير | ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس | |
👤←👥وكيع بن الجراح وكيع بن الجراح ← الأعمش | ثقة حافظ عابد |
Musnad Ahmad Hadith 18980 in Urdu
يعقوب بن بحير ← ضرار بن الأزور الأسدي