مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
765. بقية حديث حنظلة الكاتب رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 19042
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أُخْبِرْتُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، حَدَّثَنِي مُرَقِّعُ بْنُ صَيْفِيٍّ التَّمِيمِيُّ ، شَهِدَ عَلَى جَدِّهِ رِيَاحِ بْنِ رُبَيِّعٍ الْحَنْظَلِيِّ الْكَاتِبِ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ..
حضرت رباع بن ربیع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی غزوے کے لئے روانہ ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ حضرت رباع بن ربیع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی غزوے کے لئے روانہ ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ حضرت رباع بن ربیع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی غزوے کے لئے روانہ ہوئے اس کے مقدمۃ المدمۃ الجیش پر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ مامور تھے۔۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19042]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، ابن جريج لم يسمع من أبى الزناد
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 19042 in Urdu
المرقع بن صيفي التميمي ← رباح بن الربيع التميمي