مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
780. حديث جابر الأحمسي رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 19100
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ الدُّبَّاءُ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: " نُكَثِّرُ بِهِ طَعَامَنَا" .
حضرت جابر احمسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہاں کدو تھا میں نے پوچھا یہ کیا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کے ذریعے ہم اپنا کھانا بڑھالیتے ہیں۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19100]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 19100 in Urdu
حكيم بن جابر الأحمسي ← جابر بن طارق الأحمسي